TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 11 ارب ڈالر کی فراہمی کا عندیہ، جریدہ وال اسٹریٹ جرنل

سعودی عرب پاکستان کو گیارہ ارب ڈالر فراہم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے جومعاشی مشکلات کا شکار پاکستان کیلئے ایک ممکنہ لائف لائن ہے۔

سعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزہ کی ہدایات

سعودی ولی عہد نے پاکستان کے مرکزی اسٹیٹ بینک میں سعودی عرب کے ڈپازٹس کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے اور سعودی سرمایہ کاری کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزے کی ہدایات جاری کی ہیں

سوئٹزرلینڈ میں بین الاقوامی کانفرنس پاکستان کی بڑی کامیابی: 10بلین ڈالرز سے زائد امداد کا اعلان

اقوام متحدہ اور پاکستان کے اشتراک سے ہونیوالی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے جہاں پر پاکستان کیلئے دس بلین ڈالرز سے زائد کی امداد کے اعلانات کیے گئے ہیں

سوئٹزلیینڈ میں جاری بین الاقوامی کانفرس میں پاکستان کیلئے بڑے اعلانات

سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے اشتراک سے جاری بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے حصہ کے اختتام تک بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے زبردست رد عمل سامنے آرہا ہے۔

جنرل قمر باجوہ پاکستان کے موجودہ برے حالات کا ذمہ دار ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملک ٹوٹنے بنگلہ دیش بننے سمیت کئی کرائسس آئے لیکن جو کرائسس...

ACROSS TT

امریکی تنظیم ’’سِکھ فار جسٹس‘‘ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کر دیا

امریکی سِکھ راہنما گُرپتونت سنگھ پنّوں اور اُن کی تنظیم ’’سِکھ فار جسٹس‘‘ نے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو امن کے نوبل انعام 2027 کیلئے نامزد کر دیا۔ ناروے کی نوبل کمیٹی کو باضابطہ درخواست جمع کروا دی گئی۔

Sikhs for Justice nominates Asim Munir for Nobel Peace Prize

Pakistan’s army chief, Field Marshal Asim Munir, has been nominated for the Nobel Peace Prize by U.S.-based advocacy group Sikhs for Justice, crediting him with containing escalation during the recent U.S.-Iran crisis.

پاکستان کو عالمی سفارتی افق پر ایک بار پھر مرکزی حیثیت حاصل ہو گئی ہے، وال سٹریٹ جرنل

پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کی صَف اَوَّل میں کھڑا ہو گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریبی تعلقات اور امریکا ایران تنازع میں اسلام آباد کی مؤثر سفارتکاری نے پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کیا ہے۔ اِن حالات میں عمران خان کی واپسی کے امکانات کمزور ہوتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ فی الحال نظام تبدیل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔

Isolation to influence

Pakistan’s role in securing the US-Iran ceasefire has opened a narrow but important window for peace, projecting Islamabad as a credible mediator. Yet the ceasefire is only a pause, and Pakistan’s test now lies in turning this diplomatic breakthrough into lasting regional, domestic, and economic gains.

مذاکرات تقریباً مُردَہ ہو چکے تھے، پاکستان نے آخری لمحات میں امریکا و ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کر لیا، رائٹرز

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں آخری لمحوں میں تقریباً ناکامی کے دہانے پر پہنچ چکی تھیں، مگر پاکستان نے رات بھر کی سفارت کاری سے نہ صرف جنگ بندی بچانے میں مدد دی بلکہ واشنگٹن اور تہران کو مذاکرات کی راہ پر بھی گامزن کردیا۔

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.