Latest stories about Absar Alam

فیض آباد دھرنے کے دوران جنرل (ر) فیض حمید مجھے اور پیمرا کے دیگر حکام کو پریشرائز کرتے رہے، ابصار عالم

فیض آباد دھرنے کے دوران فیض حمید اور ان کے ماتحت آفیسرز مجھے، پیمرا کے دیگر حکام اور ٹی وی چینلز کو پریشرائز کرتے رہے، فیض حمید نے نجم سیٹھی کے خلاف ایکشن لینے اور حسین حقانی پر پابندی عائد کرنے کیلئے بھی دباؤ ڈالا۔

سانحہ 9 مئی کی ذمہ دار تحریکِ انصاف اسٹیبلشمنٹ کا لگایا ہوا پودا ہے، ابصار عالم

جو کچھ 9 مئی کو ہوا اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ ہے کیونکہ اسی کا لگایا ہوا اور اسی کا پانی دیا ہوا پودا نکلا اور پھر اس کو بڑا کیا گیا اور درخت بنا دیا گیا، جنہوں نے لوگوں کے ذہن میں یہ زہر بھرا وہ اس وقت کے مسلسل ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تھے جن کو ہم ڈائریکٹر نیوز کہتے تھے جو ساری خبروں اور کرنٹ افیئرز کے پروگرام کو ہدایات جاری کرتے تھے۔

پریس فریڈم اور پیشہ ور سوداگر

برطانیہ میں پاکستانی میڈیا کے خلاف ہونے والی کارروائی کے تقریباً 90 فیصد کیسز وہی ہیں جن پر کئی سال پہلے پیمرا نے چھوٹے چھوٹے جُرمانے عائد کیے یا پھر چند پروگرامز کُچھ دنوں کے لئے بند کیے تو پاکستان میں جیسے کوئی آسمان گر پڑا تھا۔

چند ججز جرنیلوں اور میڈیا ٹائیکون نے مل کر پاکستان کیخلاف سازش اور چین سے دور کرنے کی کوشش کی، ابصار عالم

جب میں پیمرا کا چیئرمین تھا تو کچھ جرنیلوں اور ججز نے پاکستان کے خلاف سازش تیار کی اور یہ سازش پاکستان کو چین سے دور کرنے کیلئے تھی، یہ پاکستان کو امریکی کیمپ میں شامل کرنے کیلئے تھی، یہ سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے تھی۔

جنرل باجوہ کا بیٹا اور میرا بیٹا

پچھلے دنوں جنرل باجوہ اور ساتھ اُن کے صاحبزادے کو دُبئی میں مٹر گشت کرتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے لیے ریڈ سگنل پر بغیر حفاظتی کمانڈوز کے انتظار کرتے دیکھ کر میرا کمزور دل تو ٹوٹ ہی گیا۔

تازہ خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ، حقائق کیا ہیں

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
error: