شیر افضل مروت نے تحریکِ انصاف اور علیمہ خان پر مالی بےضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد کر دیئے؛ پی ٹی آئی نے 26 نومبر کے نام پر 38 کروڑ روپے اکٹھے کیے جس کا باقاعدہ کوئی حساب نہیں، فنڈز علیمہ خان اور خدیجہ شاہ کے زیرِ انتظام تھے، وکلاء کو 1 ارب سے زائد روپے دیئے جا چکے، علیمہ خان بشریٰ بی بی کیلئے ایک دن کی مار ہیں۔
مطالبہ کرتی ہوں کہ فیض حمید کو علی رضا عابدی قتل کیس میں شاملِ تفتیش کیا جائے، ہمارے پاس بہت سارے ثبوت موجود ہیں، آرمی چیف اور چیف جسٹس ہمیں انصاف دلائیں، علی رضا عابدی کے قتل سے پہلے 6 ماہ تک ریکی کی گئی۔ ڈاکٹر صبیحہ اخلاق، والدہ علی رضا عابدی
فیض حمید آئی ایس آئی کے متوازی اپنے سسٹم کے تحت ریاست کے چاروں ستونوں کو کنٹرول کرتے تھے، فیض حمید اور عمران خان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں بسایا، فیض حمید نے جیو نیوز کی نشریات بند کر کے کہا کہ نواز شریف کو چور کہو۔
سپریم کورٹ کا ایف ائی اے کی جانب سے صحافیوں کو ججز پر تنقید کے باعث بھیجے گئے نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم۔ فتوے دینے والوں سے بدتر اور منفی سوچ کسی کی نہیں، یہ اژدھے بن چکے، نفرت پھیلاتے ہیں، قبرستانوں تک کو نہیں چھوڑتے۔
جنرل (ر) فیض حمید نے بطور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اس کے مالک کو سسر اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دو افسران سمیت اغواء کروایا جبکہ مغویوں کو پراپرٹی ٹرانسفر کے کاغذات پر دستخط کرنے کیلئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye convene the first session of the committee created under the Makkah Joint Defence Agreement in Istanbul on Monday, each sending their foreign minister, defence minister and military chief. It is the first institutional step since the pact was signed three weeks ago, and the agenda covers defence capabilities, interoperability and, according to Pakistani reporting, joint production.
Turkey, Saudi Arabia, and Pakistan are holding the first committee meeting under the Mecca Joint Defence Agreement in Istanbul, with foreign ministers, defence ministers, and chiefs of staff in attendance, even as a separate Regional Four meeting including Egypt converges on the same city.
Executive Director Imran Sikandar and 7 other officials suspended after an interim inquiry found no evacuation plan existed for the nursery, exits were locked, and 16 minutes passed before emergency services were called. Criminal proceedings ordered. Full report now public.
پمز ہاسپٹل سانحہ کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عمران سکندر سمیت 8 عہدیداروں کو معطل کرنے اور اُن کے خلاف فوری ڈیپارٹمنٹل و فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق وارڈ میں فائر الارم اور سپرنکلر سسٹم موجود نہیں تھا جبکہ ایک ماہ قبل ہاسپٹل کی نرسنگ ہاسٹل میں آگ لگنے کے بعد بھی سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے۔
PM Shehbaz Sharif ordered eight PIMS officials suspended and criminal proceedings launched after an investigation found no fire safety systems in the ward where newborns died.