Latest stories about Ali Amin Gandapur

اگر عمران خان کے خلاف کسی نے گواہی دی تو وہ خیبرپختونخواہ میں نہیں رہ سکے گا، علی امین گنڈاپور

عمران خان نے کہہ دیا کہ عدالتوں، آئین اور اداروں پر اعتماد نہیں تو ہم انصاف اور حق لیکر دکھائیں گے اور بتائیں گے آزادی کیا ہوتی ہے۔ عمران خان کے خلاف گواہی دینے والا خیبرپختونخواہ میں نہیں رہ سکے گا، ایک ایک دن کا حساب لیں گے، تمہارا وہ حشر کریں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی۔

ہم عمران خان کے خلاف مقدمات بنانے والوں سے حساب لیں گے، انہیں سزا دیں گے۔ علی امین گنڈا پور

آج سائفر کیس تو وڑ گیا، ہم عمران خان کے خلاف مقدمات بنانے والوں سے حساب لیں گے اور انہیں سزا دیں گے، ہماری برداشت ختم ہو چکی ہے، اب ہم نکلیں گے تو حقیقی آزادی لے کر رہیں گے، وفاق اب ہمارے لیے تیار رہے۔

جو رشوت مانگے اس کے سر میں اینٹ مار دو اور میرا نام لو، علی امین گنڈا پور

مجھے رشوت مانگنے والے افسر کی شکایت نہ لگاؤ بلکہ اس کے سر میں اینٹ مارو کیونکہ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں، رشوت مانگنے والے کو موقع پر سزا دو اور میرا نام لو کہ علی امین نے کہا ہے۔

وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

تازہ خبریں

Coordinated militant assaults across Balochistan foiled as security forces regain control

BALOCHISTAN (The Thursday Times) — Pakistan’s security forces repelled...

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نیوز ایجنسی رائٹرز

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔

سرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی افواج نے اعداد و شمار تسلیم کر لیے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
error: