Latest stories about Anwar ul Haq Kakar

عمران خان اگر معافی مانگیں اور رویہ بہتر کریں تو معافی مل بھی سکتی ہے، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

عمران خان نے سماجی و ریاستی نظام کے وجود کو تباہ کرنے کی کوشش کی، عمران خان اگر معافی مانگیں اور رویہ بہتر کریں تو معافی مل بھی سکتی ہے، نو مئی ریاست پر حملہ تھا، ریاست دہشتگردی کے خلاف طاقت کے استعمال کا حق رکھتی ہے۔

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کا مقصد ملک کے اندر بےیقینی اور ناامیدی پھیلانا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کا مقصد ملک کے اندر بےیقینی اور ناامیدی پھیلانا ہے، درست اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرے میں افراتفری پھیلے گی، نوجوان پاکستان کا بڑا اثاثہ ہیں، نوجوان علامہ محمد اقبال اور قائداعظم کے خوابوں کی تعبیر ہیں۔