وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دورۂ پاکستان کی دعوت۔ دوطرفہ تعلقات، مشرقِ وسطیٰ میں امن اور نئی سرمایہ کاری پر اہم بات چیت، شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو امن کا علمبردار جبکہ صدر ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کو عظیم قرار دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ صدر ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کوعظیم قراردے دیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، امریکی نائب صدر اور سیکرٹری خارجہ کی بھی شرکت۔
پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر پورا اتری ہے۔ پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی شراکت مشترکہ مفادات کی محافظ ہے۔ چینی دفاع، سلامتی اور ترقی میں پی ایل اے کا کردار قابلِ تعریف ہے۔
Trump may be isolating the U.S. from the world, tearing up alliances and redrawing the map on his own terms, but as others scramble for relevance, Pakistan has walked out the front door of the White House with an oil deal in hand, signalling a comeback for Pakistan's place on the American mantle.
بھارت ’’معرکہِ حق‘‘ میں شکست کے بعد اپنی مذموم سازشوں کیلئے پراکسی وار بڑھا رہا ہے، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ہائبرڈ وار کے مہرے ہیں، پاک فوج ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے۔
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔