Latest stories about Asim Munir
عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں، امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ
دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق عمران خان سیاسی طور پر تنہائی کا شکار ہیں، وہ سوشل میڈیا پر ”کی بورڈ وارئیر“ بن کر رہ گئے ہیں جبکہ تحریکِ انصاف انہدام کی طرف گامزن ہے۔
جنرل عاصم منیر بطور آئی ایس آئی چیف بشریٰ بی بی اور قریبی لوگوں کی کرپشن کی تحقیقات کرنا چاہتے تھے مگر عمران خان...
2019 جنرل عاصم منیر بطور آئی ایس آئی چیف 2019 میں بشری بی بی اور خاندان کے دوسرے افراد کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدہ سے برطرف کروا دیا۔
میری گرفتاری پر ایسا ردعمل آنا ہی تھا، مجھے فوج نے آرمی چیف کے کہنے پر گرفتار کروایا، عمران خان کا وائس آف امریکہ...
میرے حامیوں کو معلوم ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور اس کے پیچھے حکومت کا ہاتھ تھا جبکہ اس واقعہ کی تحقیقات بھی نہیں کی گئیں۔جب مجھے فوج نے اغواء کروایا تو ایسا سخت ردعمل تو آنا ہی تھا۔
عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں
پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان کے جو حالات رہے اور دنیا کو جو مناظر دیکھنے کیلئے فراہم کیے گئے وہ بہت تکلیف دہ تھے۔
فوج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج اپنے سربراہ جنرل عاصم منیر کی...
تازہ خبریں
عمران خان اور عارف نقوی گٹھ جوڑ: تحریک انصاف نے کیسے غیر قانونی فارن فنڈنگ حاصل کی، برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمز
امریکی، برطانوی، اماراتی اور دنیا کے دیگر ممالک کے انوسٹرز کیساتھ فراڈ میں ملوث عارف نقوی اور عمران خان کا گٹھ جوڑ۔ کیسے عارف نقوی کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کو فنڈنگ کی گئی، امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز
شہباز گِل امریکہ میں عمران خان کے فارن ایجنٹ بن گئے
تحریکِ انصاف کے راہنما شہباز گل نے خود کو امریکہ میں تحریکِ انصاف کے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کروا لیا ہے، یہ رجسٹریشن امریکی فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کی گئی ہے جبکہ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے رجسٹریشن نمبر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پرویز الہٰی کو رہا کرنے والا جوڈیشل مجسٹریٹ تحریکِ انصاف کا حامی ہے، پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ سے یہ پیغام جاری کیا گیا ہے کہ غلام مرتضیٰ ورک ایک حساس نوعیت کے عہدہ پر فائز ہیں اور بطور جوڈیشل مجسٹریٹ ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے اہم مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ وہ سوشل میڈیا پر تحریکِ انصاف کی حمایت کرتے ہیں۔
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور تنہائی کا شکار ہوں، عمران خان
مجھے اکیلا کر دیا گیا ہے، میں یہاں اکیلا بیٹھا ہوں، میں یہاں خالی پڑا ہوں، میرے ساتھ صرف دو تین لوگ رہ گئے ہیں، لوگ یہاں آتے ہوئے ڈرتے ہیں، میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہوں، میں کسی کو ٹیلی فون بھی نہیں کر سکتا۔
پیٹرول کے بعد ڈالر بھی سستا، ایک دن میں ریکارڈ 27 روپے کمی
گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 27 روپے کمی کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور اس کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بھی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔