Latest stories about Bangladesh

سارک کی روح زندہ و قائم ہے، خالدہ ضیاء کے جنازے میں حقیقی سارک کو دیکھا گیا، سربراہ بنگلہ دیشی عبوری حکومت محمد یونس

بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے پاکستانی پارلیمانی سپیکر ایاز صادق و دیگر جنوبی ایشیائی شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں میں سارک کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارک کی روح زندہ اور قائم ہے، گزشتہ روز خالدہ ضیاء کے جنازے میں حقیقی سارک کو دیکھا گیا۔

بنگلہ دیش کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستان کی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول، 395 ڈالر فی ٹن پر خریدنے کی منظوری دے دی، حکومت کا مقصد ذخائر بڑھا کر مارکیٹ میں قیمتوں کا اتار چڑھاؤ کم کرنا ہے۔

Bangladesh to buy 50,000 tonnes of rice from Pakistan

Bangladesh has cleared a 50,000-tonne rice import from Pakistan under a government-to-government arrangement, pricing the deal at $395 per tonne and setting up new shipments to reinforce food reserves.

سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم اور طلبہ تحریک کریک ڈاؤن میں سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکا کی ایک خصوصی عدالت نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم اور 2024 کی طلبہ تحریک کے پرتشدد کریک ڈاؤن میں ملوث قرار دیتے ہوئے غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی، فیصلے میں کہا گیا کہ ریاستی فورسز نے ان کے حکم پر مظاہرین کے خلاف مہلک کارروائیاں کیں۔

Sheikh Hasina sentenced to death as Bangladesh tribunal rules on deadly student crackdown

A Dhaka tribunal has sentenced ex-prime minister Sheikh Hasina to death after finding her guilty of crimes against humanity over the deadly crackdown on student protesters in 2024. The verdict, delivered in absentia, cites extensive evidence of lethal force used under her command.

تازہ خبریں

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ، حقائق کیا ہیں

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔

غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، بھارتی اخبار دی ہندو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔
error: