Bushra Bibi, the wife of Imran Khan, has sensationally accused Saudi Arabia of using military influence to topple his government, claiming the monarchy viewed Khan as "too pro-Sharia" while seeking to dismantle Sharia law in Saudi Arabia themselves.
عمران خان کی اہلیہ نے سعودی عرب پر پی ٹی آئی حکومت ختم کرنے کا الزام لگا دیا۔
سعودی عرب نے جنرل باجوہ کو فون کال کر کے عمران خان سے متعلق کہا ’’ہم اِس مُلک میں شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے، ہمیں یہ نہیں چاہیے‘‘۔
ٹی ٹی پی کے لوگوں کو ہم نہیں بلکہ جنرل (ر) فیض حمید لائے تھے، ہماری مت ماری گئی تھی کہ وہ ہمارے پسندیدہ تھے، عمران خان ناجائز کیسز میں پابندِ سلاسل ہیں، قانون کی حکمرانی ہوتی تو تین سے چار روز میں رہا ہو جاتے، عمر عطا بندیال کمزور جج تھے جنہیں ڈرایا گیا اور وہ ڈر گئے۔
سپریم کورٹ نے بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے نوٹسز جاری کر دیے اور ہائی کورٹ کے 25 جون کے حکم کو معطل کر دیا۔
نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
Countries do not enter mutual defence commitments with partners whose reliability they doubt, because the cost of misjudging that is measured in soldiers. Riyadh and Ankara have decided Pakistan is a state whose word will hold when it is expensive to hold it.
Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔
Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.