پاکستان کو عام انتخابات کے مستحکم اور ہموار انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں مل کر حکومت سازی کیلئے کام کریں گی، چین پاکستانی عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے۔
نواز شریف حکومت (2015) میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر "مارگن سٹینلے" کا دعویٰ؛ پاکستان دنیا میں نیا "چین" بن کر ابھر سکتا ہے، پاکستان عالمی معیشت میں نمایاں کردار ادا کریگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2014 میں منافع کے لحاظ سے عالمی مارکیٹس سے برتری حاصل کی
بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کی حمایت اور علیحدگی پسند عناصر کی خفیہ طور پر مالی معاونت کر رہا ہے، صوبے میں دہشتگرد کارروائیوں کی بڑی وجہ بھارت کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت اور اس کا استعمال ہے۔
پتہ لگنا چاہیے کہ مجھے 93 اور 99 میں کیوں نکالا گیا، ہمیں نکال کر مُلک اناڑی کے حوالہ کیا گیا، معاشی بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی اور 2022 تک ہر چیز کا بھٹا بیٹھ گیا، ملک کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔
U.S. prevents assassination plot against Sikh activist Gurpatwant Singh Pannun, and diplomatic tensions simmer amid concerns over India's role in targeted attacks on Sikh separatists.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔
Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.