Latest stories about Donald Trump
حماس نے میرے صدارتی حلف سے قبل یرغمالیوں کی رہائی نہ کی تو مشرق وسطیٰ میں قیامت برپا ہوجائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر صدارتی حلف سے پہلے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ میں قیامت برپا ہو جائے گی۔ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکہ رکھنے اور میکسیکو اور کینیڈا پر سخت تنقید کی۔
رچرڈ گرینل نے ’’نیوز میکس‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کیلئے مقرر ایلچی ’’رچرڈ گرینل‘‘ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ’’نیوز میکس‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کو جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
Donald Trump named TIME’s 2024 Person of the Year
Donald Trump’s historic political comeback earns him TIME’s 2024 Person of the Year, reshaping American and global politics with bold populist leadership.
پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی سے پہلے عمران خان کو رہا کر دینا چاہیے، برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس
پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی سے پہلے عمران خان کو رہا کر دینا چاہیے، عمران خان کی رہائی میں تاخیر کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ عمران خان کو دوست سمجھتے ہیں، ان کیلئے عمران خان کی قید ذاتی توہین ہو گی، برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس۔
Bill Clinton admired Nawaz Sharif’s charisma, says Shahid Khaqan Abbasi
"Former U.S. President Bill Clinton was impressed by Nawaz Sharif's personality and character, and it was on this basis that he played a role in securing Sharif's release. Nawaz Sharif possesses many qualities that inspire people," says former Pakistani prime minister Shahid Khaqan Abbasi.
تازہ خبریں
تحریکِ انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے، جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، تحریکِ انصاف کو کسی بیرونی مدد کا انتظار نہیں ہے، عمران خان اپنا مقدمہ پاکستانی عدالتوں میں ہی لڑیں گے۔
سعودی عرب پاکستان کے 9 ارب ڈالرز ریکوڈک منصوبے میں حصص خریدنے کیلئے تیار، امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز
سعودی عرب کے انویسٹمنٹ مائننگ فنڈ نے پاکستان کے 9 ارب ڈالرز کے ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد حصص خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔ ریکوڈک منصوبہ تکمیل پر سالانہ 4 لاکھ ٹن تانبا اور 5 لاکھ اونس سونا فراہم کرے گا جو پاکستان کی معیشت کیلئے بہت بڑا سہارا ہو گا۔
اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی، مریم نواز شریف
اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری اور میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ملک ریاض اور انکے بیٹے کے خلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ کرپشن اور رشوت کا جواب دیں، مذہب کارڈ استعمال نہ کریں۔
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا۔ گوادر ایئر پورٹ ترقی و خوشحالی میں سنگِ میل ہے، چین جیسے دوست کی قدر کرنی چاہیے۔ ہم شہداء کا قرض نہیں اتار سکتے، ان قربانیوں کی جتنی بھی تعظیم کی جائے کم ہے۔