سپریم کورٹ کا فیصلہ امتیازی اور ایک پارٹی کے حق میں ہے، پی ٹی آئی کیس میں فریق نہ تھی، الیکشن کمیشن کبھی اپنا مؤقف بیان کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ میں آئین و قانون کے آرٹیکلز و شقوں کو نظر انداز کیا اور عدالتی دائرہِ اختیار سے تجاوز کیا، جولائی 12 کا فیصلہ واپس لیا جائے.
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بِل 2024 کثرتِ رائے سے منظور؛ پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے والا امیدوار آزاد تصور ہو گا، مقررہ مدت میں مخصوص نشستوں کی فہرست جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعت مخصوص نشستوں کی حق دار نہ ہو گی، مقررہ مدت میں ایک بار کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اظہار ناقابل تنسیخ ہو گا۔
In a fiery rebuttal at a Washington D.C. hearing on the Pakistani elections, U.S. Assistant Secretary of State Donald Lu quashed former Pakistani prime minister Imran Khan's American Cipher claims under oath as fictional, baseless 'conspiracy theories'.
پشاور ہائی کورٹ میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست؛ عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روکتے ہوئے کل تک حکمِ امتناع جاری کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو انتخابی نشان "شیر" ملنے کی دلچسپ داستان جو سرتاج عزیز کو درپیش چیلنج اور اس سے نمٹنے کیلئے بروقت فیصلہ کی صلاحیت کے بعد اس کے طاقتور اثرات کو بیان کرتی ہے، شیر کی علامت نے جماعت کی پہچان کے ایک نئے باب کا آغاز کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاکستان کی جانب سے مشکل حالات میں سعودی عرب کیلئے مکمل یکجہتی و حمایت کا اظہار، وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
علاقائی کشیدگی اور غیر معمولی جغرافیائی و سیاسی تناؤ کے ماحول میں پاکستان کا سفارتی محاذ پر مضبوط کردار، ڈیجیٹل میدان میں 5 جی کی نیلامی، مغربی سرحد پر مؤثر حکمتِ عملی اور خطہ میں امن و استحکام کیلئے باوقار اقدامات اندرونی و بیرونی سطح پر مضبوط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔
Pakistan has publicly condemned attacks on Iran and on Gulf states, while insisting that the region cannot be stabilised through force. Islamabad says the only serious path forward is restraint, de-escalation and talks.
امریکی انٹیلیجنس کے مطابق امریکا و اسرائیل کی 2 ہفتوں سے جاری شدید بمباری کے باوجود ایرانی قیادت کا مُلک پر کنٹرول برقرار ہے۔ موجودہ ایرانی نظام کے انہدام کیلئے زمینی کارروائی درکار ہو گی، ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق امریکی فوج بھیجنا خارج از امکان نہیں۔
أكدت باكستان أنها ستقف إلى جانب السعودية في حال وقوع هجمات إيرانية، مهما كانت الظروف ومهما كان التوقيت. وبحسب بلومبرغ، فإن العلاقة بين الرياض وإسلام آباد قامت دائماً على مبدأ الوقوف المشترك في أوقات الأزمات والتحديات.