ACROSS TT

News

Iran prepares three-day farewell ceremonies and 24-hour funeral procession for Ali Khamenei

Iranian officials are preparing three days of farewell ceremonies and a 24-hour funeral procession for Ali Khamenei, with events expected in Tehran, Qom and Mashhad.

EU formally commends Pakistan’s Iran mediation as Kallas visits Islamabad

The EU formally commended Pakistan's Iran mediation, supported Pakistan's Kashmir position, called for action against Afghan terrorist groups and backed a two-state solution for Palestine in joint communiqué. Kallas met PM Shehbaz and Field Marshal Munir.

UN documents Taliban rape and sexual abuse of Afghan women

ISLAMABAD (The Thursday Times) — The United Nations Secretary-General's...

Iran’s president reportedly submitted a resignation letter. Here is what we know!

Iran International reports President Pezeshkian submitted a resignation letter citing IRGC takeover. Iran's presidency denies it. Khamenei is reportedly in seclusion. The US-Iran deal has not been signed. The Thursday Times reports what is known and what remains contested.

EU’s Kaja Kallas to visit Islamabad for talks with Pakistan’s top leadership

EU foreign policy chief Kaja Kallas visits Islamabad on 1 June 2026 for the 8th EU-Pakistan Strategic Dialogue, meeting Pakistan's top civilian and military leadership including Field Marshal Munir.
Newsroomپشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے...

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست؛ عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روکتے ہوئے کل تک حکمِ امتناع جاری کر دیا۔

spot_img

پشاور (تھرسڈے ٹائمز) — پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا ہے۔

پشاور ہائی کورٹ میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف دائر سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی جس کے بعد عدالت کی جانب سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روکتے ہوئے کل تک حکمِ امتناع جاری کر دیا گیا ہے۔

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کل تک جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا مخصوص نشستوں کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے؟ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو عدالتی معاملات کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں اور لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے کیس چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھیج دیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست مسترد کی جا چکی ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کوٹے کی مستحق نہیں ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.