Latest stories about foreign remittances

عام انتخابات کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن مسلسل بہتر ہو رہی ہے، فچ ریٹنگز

انتخابات کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کی معاشی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے، بجٹ نے IMF ڈیل کے امکانات بڑھا دیئے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ FY24 کی GDP کے 0.3 فیصد تک محدود ہونے کی توقع ہے، زرمبادلہ کے ذخائر 15.1 بلین ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں۔

اپریل کی ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو مالی سال 2023/24 میں دوسری بلند ترین سطح ہے

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے جس کے نتیجہ میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری آئی اور پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا۔

تازہ خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر پنجاب کے عوام کا اعتماد کا اظہار، سروے رپورٹ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر 60 فیصد شہریوں نے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عوامی رائے کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے کی ترقی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں مریم نواز کی کارکردگی کو زیادہ مؤثر اور بہتر قرار دیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کا فلسطینیوں کو مشرقی افریقہ منتقل کرکے غزہ کو سیاحتی تفریحی مقام بنانے کا منصوبہ، جریدہ فنانشل ٹائمز

امریکہ اور اسرائیل کا جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکال کر انہیں مشرقی افریقی ممالک میں بسانے کا منصوبہ۔ اس کا مقصد غزہ کو ایک ساحلی تفریحی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے۔

Australian PM Albanese pledges firm action against Islamophobia

Australian Prime Minister Anthony Albanese strongly condemns Islamophobia, committing Australia to robust legal measures to safeguard Muslims and uphold national diversity.

آسٹریلوی وزیراعظم کا اسلاموفوبیا کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کا عزم

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا عالمی یوم انسدادِ اسلاموفوبیا پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور تعصب کو مکمل طور پر مسترد کرنے اور آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف پوری قانونی قوت سے مقابلہ کرنے کا بھرپور عزم۔

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی سپانسر ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جعفر ایکسپریس حملہ بھارتی پالیسی کا تسلسل ہے، بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی سپانسر ہے، بھارتی میڈیا جعلی ویڈیوز کے ذریعہ پروپیگنڈا کرتا رہا اور حملے کو کارنامے کے طور پر پیش کیا، دہشتگرد افغانستان میں اپنے ہینڈلرز سے مسلسل رابطے میں تھے
error: