Latest stories about Gaza

Israeli Government braces for ICC arrest warrants over alleged war crimes in Gaza

The Hague has began to ready arrest warrants for both Israeli and Hamas leaders amid a Gazan war crime probe, sources close to the Israeli Government reveal.

امریکہ کا فلسطین کے خلاف ویٹو استعمال کرنا مایوس کن، افسوسناک اور شرمناک ہے، فلسطینی صدر محمود عباس

اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے خلاف امریکی ویٹو شرمناک اور بلاجواز ہے، امریکی ویٹو فلسطینیوں کے حقوق، تاریخ، زمین اور مقدسات کیخلاف صریح جارحیت ہے، فلسطینی قیادت امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظرِ ثانی کرے گی۔

سعودی عرب پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل

سعودی عرب پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، جلد سرمایہ کاری میں پیش رفت ہو گی۔ سعودی وزیرِ خارجہ سعودی عرب کی جانب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار

حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق ہو گئے

حماس کی سیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق ہو گئے۔

میکڈونلڈ نے دنیا بھر میں مخالفت کے باعث اسرائیلی فرنچائز منسوخ کر دی، تمام ریسٹورنٹس خرید لیے

میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے والی اسرائیلی فرنچائز ختم کر دی، الونیال لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ منسوخ، میکڈونلڈ کی جانب سے یہ اقدام دنیا بھر میں مخالفت کے باعث اٹھایا گیا، میکڈونلڈ نے اسرائیل میں تمام 225 ریسٹورنٹس واپس خرید لیے۔

تازہ خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ، حقائق کیا ہیں

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
error: