Richard Grenell calls for Imran Khan’s release, criticising his detention as politically motivated. He urges international support for democracy in Pakistan while challenging the U.S. State Department’s ambiguous stance.
جب پاکستانی معیشت، اسٹاک مارکیٹ اور سفارتکاری میں نمایاں بہتری کے آثار ہیں، عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان کیا ان کے سیاسی کھیل کا آخری ترپ کا پتہ ثابت ہوگا یا 2014 کی سول نافرمانی تحریک اور آخری کارڈکی طرح ایک اور ناکام تجربہ؟
عمران خان کا اتوار سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا اعلان؛ سیاسی قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں بیرون ملک پاکستانیوں سے ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے ایلچی مقرر کر دیا۔ گرینل فروری 2020 میں کابینہ سطح پر کام کرنے والے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست بنے۔ گرینل کو 2012 میں اپنے جنسی رحجانات کے خلاف تنقید پر مِٹ رومنی کی صدارتی مہم چھوڑنا پڑی۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔