Latest stories about Imran Khan

ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے، جمائمہ خان

یرطانوی اخبار ڈیل میل کو دیے گئے انٹرویو کیمطابق عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کا کہنا ہے کہ ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کی والدہ عمران خان کی سابقہ گرل فرینڈ سیتا وائٹ ہے۔

امریکی سازش، ایبسلیوٹلی ناٹ بیانیہ اپنی موت مرگیا اسکا جنازہ اور تدفین زمان پارک میں ہونی چاہیے، مریم نواز

کدھر گیا  امریکی سازش، حقیقی آزادی، ایبسلیوٹلی ناٹ، غلامی نامنظور کا بیانیہ آج اس بیانیے کی نہ صرف موت ہوگئی ہے بالکہ اسکی تدفین اور نماز جنازہ زمان پارک میں ہونی چاہیے۔

میری حکومت گرانے میں امریکہ نہیں ‘سپرکنگ’ جنرل باجوہ ملوث تھا، عمران خان

عمران خان نے جنرل باجوہ کو سپر کنگ کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سب کچھ جنرل باجوہ کی مرضی سے ہوتا تھا ہر اچھی چیز کا کریڈٹ وہ لے لیتے تھے مجھے تو بس پنچنگ بیگ بنایا ہوا تھا ساری تنقید مجھ پر ہوتی تھی اور گالیاں بھی مجھے پڑتی تھیں۔

فوجی افسران اورفیملیز کا ڈیٹا تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاونٹس بنانے کیلئے استعمال ہوا، رپورٹ

شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے جن 114 فوجی افسران اور انکی فیملیز کا ڈیٹا برآمد ہوا اسکا استعمال یوں کیا گیا کہ ان فوجی افسران اور انکی فیملیز کے ناموں سے ٹویٹر سمیت دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاونٹس بنائے گئے اور ان اکاونٹس کو تحریک انصاف کیلئے استعمال کیا گیا۔

میری حکومت گرانے کیخلاف امریکی سازش نہیں ہوئی، عمران خان

میری حکومت گرانے کا ذمہ دار امریکہ نہیں بالکہ جنرل باجوہ ہیں جو شواہد سامنے آئے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت گرانے کا منصوبہ امریکہ نے نہیں بنایا بالکہ یہ جنرل باجوہ تھے جنہوں نے امریکہ کو باور کروایا کہ میں اینٹی امریکن ہوں۔

تازہ خبریں

Lindsey Graham, influential US Senate hawk on Iran, dies at 71

US Senator Lindsey Graham, a close Trump ally and leading foreign-policy hawk on Iran, has died aged 71 after a brief and sudden illness, his office says.

Afghan Taliban minister says Indians and Afghans share the same DNA

Afghan Taliban Agriculture Minister Mawlawi Ataullah Omari has said Indians and Afghans "share the same DNA", describing India as feeling "like our own country" during a visit to New Delhi aimed at strengthening trade and economic cooperation.

U.S. charges Bishnoi, Goldy Brar for Nijjar assassination

The US has charged Lawrence Bishnoi, imprisoned in India, and Goldy Brar with directing the 2023 murder of Canadian Sikh leader Hardeep Singh Nijjar. 37 defendants charged, 24 arrested. The charges renew scrutiny of India-linked transnational repression.

Argentina survive Egypt scare to reach World Cup quarter-finals

Argentina beat Egypt 3-2 after trailing 2-0 in the 2026 World Cup round of 16. Goals in the 79th, 83rd and 90th minutes completed a stunning comeback. Messi and Argentina are in the quarter-finals.

امریکہ ایران ثالثی کے بعد لیبیا؛ پاکستان ایک اور سفارتی محاذ پر متحرک

پاکستان لیبیا کے مشرقی اور مغربی حریف طاقت مراکز کے درمیان خاموش ثالثی کر رہا ہے، جس میں امریکہ بھی “مکمل طور پر آگاہ اور شامل” بتایا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت اسلام آباد کے امریکہ ایران مذاکرات میں مرکزی کردار کے بعد سامنے آئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر پیچیدہ علاقائی تنازعات میں سفارتی چینل کے طور پر ابھر رہا ہے۔