Latest stories about KSE 100 Index

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، 100 انڈیکس 94,000 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس نے 94,000 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس مستحکم صورتحال کو معیشت کی بحالی اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر سمجھا جا رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 93,000 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 93,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 400 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 93,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، سٹاک ایکسچینج 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی، اب تک 1 ہزار 143 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈکس 88,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 88،000 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرکے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس ریکارڈ 87,000 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس سے 700 زائد پوانٹس اضافہ کیساتھ 87,000 پوانٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد اور معیشت میں استحکام ہے۔

تازہ خبریں

مئی میں ہونے والی پاک بھارت فضائی جنگ میں بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے، برطانوی دفاعی جریدہ

مئی میں پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے جبکہ مگ، سوخوئی اور بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پاکستان کے جے ایف 17 سی بلاک 3 نے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس 400 کو نشانہ بنایا۔

Four Indian Rafales shot down in may war, claims British Defence Magazine

British defence journal claims four Indian Rafales were shot down in the May air clash with Pakistan and points to serial numbers it says match aircraft lost during the engagement.

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے شخص نے واقعہ سے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم نے واقعہ سے چند ہفتے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا جبکہ اُس کے بیٹے نوید اکرم نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا۔ دونوں ممالک کے حکام نے اِس سفر کے حوالہ سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

Bondi Beach Shooter travelled to Philippines on Indian Passport

The Bondi Beach investigation has widened after officials confirmed the shooter, Sajid Akram travelled to the Philippines on an Indian passport weeks before the attack.

GoFundMe for Bondi Beach hero tops $1.3m after bystander disarms gunman

Donations have surged for the man who disarmed an attacker during the Bondi Beach shooting, with supporters saying his actions may have saved lives.
error: