پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز ریکارڈ ساز تیزی۔ بینچ مارک کے ایسی سی انڈیکس 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 103,000 پر پہنچ گیا۔
قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Pakistan's stock market makes history as the KSE-100 Index crosses the 100,000-point milestone, signalling robust investor confidence and record trading volumes reshaping economic dynamics.
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ کر ایک نئی بلندی کو چھولیا۔
سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بینچ مارک کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 3500 سے زائد پوائنٹس کی کمی، سٹاک ایکسچینج 95 ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا، گزشتہ روز 98 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہونے والا سٹاک ایکسچینج آج 94 ہزار 574 پوائنٹس پر بند ہوا۔
The European Union is moving to freeze progress on a US trade deal following renewed tariff threats, signalling growing political resistance to advancing transatlantic economic cooperation
پاکستان اور امریکا کی افواج نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں مشترکہ تربیتی مشق “انسپائرڈ گیمبٹ” مکمل کر لی، جس میں انفنٹری مہارتوں اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر توجہ دی گئی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ مشق دونوں ممالک کے دیرینہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی عکاس ہے۔
US and Pakistani soldiers concluded Exercise Inspired Gambit this week, focusing on infantry coordination and counterterrorism tactics in a sign of sustained defence engagement between the two countries.
مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی محدود جنگ کے دوران بھارتی رافیل طیاروں کے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی ساختہ جے ایف تھنڈر جنگی طیارے عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کم لاگت، جدید صلاحیتوں اور عملی جنگی کارکردگی کے باعث متعدد ممالک نے ان طیاروں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات میں نمایاں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
Nexgen has released a Hybrid SUV at Corolla Altis money, pricing the locally-assembled Jaecoo J5 HEV from 67 million PKR ex-factory (tax-inclusive), rising to 77 million PKR for the Premium trim, with these introductory rates valid until 10 March 2026.