Latest stories about Maryam Nawaz leadership
فُٹ اینڈ ماؤتھ بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اور منہ گالی گلوچ کیلئے ہے، مریم نواز
سڑکیں بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں جیسے بیان دینے والوں کی عقل پر ماتم کرتی ہوں۔ فٹ اینڈ ماوتھ کی بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اٹھتا ہے اور منہ کھلتا ہے تو گالی گلوچ اور بدتمیزی و بدتہذیبی ہوتی ہے۔ صرف جانوروں کا نہیں، سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے۔
مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار
مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کے خلاف مزاحمت کی علامت بھی ہے۔
سیاسی وابستگی اگر تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی اپنے مُلک کے خلاف نہ جانا، مریم نواز
سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، پولیس کے سر پھاڑو تو ایسے بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نجانے ہماری اخلاقیات کس سمت جا رہی ہیں۔
تازہ خبریں
Governor Newsom signs order to fast-track LA rebuilding and cut permit delays
Governor Newsom's executive order suspends environmental regulations to expedite rebuilding in Los Angeles post-wildfires, extending price gouging protections to support affected communities.
Trump enters presidency as a convicted felon but vows to fight back
President-elect Donald Trump, convicted in the hush money case, vows to appeal while avoiding typical felon restrictions. Judge Merchan dismissed immunity claims, setting a precedent for presidential accountability.
Pakistan’s remittances hit record highs, driving economic recovery
Pakistan's remittances hit $3.1 billion in December 2024, marking a 29% increase compared to the previous year. Government reforms, currency stability, and economic recovery measures have boosted the confidence of overseas Pakistanis. Expect record growth ahead!
حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع
ایک آرمی چیف کے طیارے کو ملک چھوڑنے کا کہا گیا، اس واقعہ کے باعث مارشل لاء لگ گیا، جسٹس مسرت ہلالی
ایک آرمی چیف کے طیارے کو ایئرپورٹ کی لائٹس بجھا کر کہا گیا کہ ملک چھوڑ دو، مسافروں کو خطرے میں ڈالا گیا، جہاز میں تھوڑا سا ایندھن باقی تھا، واقعہ کے باعث مارشل لاء لگ گیا مگر ٹرائل فوجی عدالت میں نہیں چلا، نو مئی مقدمات کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیسے ہوا؟