دہشتگردی کے معاملات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، ملکی خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے، پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انھی کی زبان میں جواب دیا جائے گا، اگر امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ سکتی ہے تو پاکستان میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔
The PML(N) and PPP have agreed to form a coalition government at both the federal and Punjab levels, following talks between Shehbaz Sharif and PPP leaders Bilawal Bhutto Zardari and Asif Ali Zardari, aiming to tackle Pakistan's political and economic challenges through unity and collaboration.
عمران خان نے کہا کہ حکومت گرانے والے چند کرداروں میں محسن نقوی سب سے اہم کردار ہے جس کو جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی محسن نقوی صاف شفاف الیکشن کروانے نہیں آئے بالکہ ایک سازش کے تحت آئے ہیں تاکہ انکو لانے والوں کی پلاننگ پوری ہوسکے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پہلے امریکہ پھر جنرل باجوہ اسکے بعد آصف زرداری اور نواز شریف پر لگایا اور اب انہوں نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی پر لگادیا ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کیمطابق متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول کے مالی معاملات سے متعلق سیاسی و سفارتی تناؤ جیسے تبصرے گمراہ کُن ہیں۔ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہت شراکت داری پر مبنی ہیں۔ یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کے معاشی استحکام و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان ایک اہم رابطہ کار کے طور پر ابھر رہا ہے، جس سے خطے میں اس کی سفارتی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف بھارت کے بیانیے کے لیے ایک چیلنج بن رہی ہے بلکہ پاکستان کو عالمی سیاست میں ایک بار پھر نمایاں مقام بھی دے رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ اورنج لائن ٹرین، میٹروبس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کیلئے ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔ کاشت کاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی کا بھی اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ ایک برس پہلے تک تنہائی کے شکار پاکستان کیلئے یہ غیر معمولی تبدیلی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ممکن ہوئی۔ عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی یہ اہمیت بھارت میں بےچینی پیدا کر رہی ہے۔