Latest stories about Pakistan-China relations
پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی سے پہلے عمران خان کو رہا کر دینا چاہیے، برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس
پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی سے پہلے عمران خان کو رہا کر دینا چاہیے، عمران خان کی رہائی میں تاخیر کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ عمران خان کو دوست سمجھتے ہیں، ان کیلئے عمران خان کی قید ذاتی توہین ہو گی، برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس۔
پاکستان کی عالمی افق پر واپسی
ایڈیٹوریل؛ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کو عالمی افق پر نمایاں کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والا اجلاس پاکستان کیلئے خطہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کا ایک بڑا موقع پے، یہ محض ایک سربراہی اجلاس نہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی اواز ابھرنے کی علامت ہے۔
Chinese premier Li Qiang arrives in Pakistan as Shehbaz Sharif welcomes stronger ties
Chinese Premier Li Qiang's visit to Pakistan strengthens strategic ties and advances key projects like CPEC, while the SCO summit positions Pakistan as a vital trade hub for regional cooperation.
تازہ خبریں
اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی، مریم نواز شریف
اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری اور میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ملک ریاض اور انکے بیٹے کے خلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ کرپشن اور رشوت کا جواب دیں، مذہب کارڈ استعمال نہ کریں۔
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف
غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے پاکستان سے جو بھی ہو سکا وہ کرے گا۔ گوادر ایئر پورٹ ترقی و خوشحالی میں سنگِ میل ہے، چین جیسے دوست کی قدر کرنی چاہیے۔ ہم شہداء کا قرض نہیں اتار سکتے، ان قربانیوں کی جتنی بھی تعظیم کی جائے کم ہے۔
Donald Trump vows a “Golden Era” with sweeping national reforms
Donald Trump, sworn in as 47th President, launches a "golden era" with bold policies on borders, energy, and economic sovereignty.
آج سے امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔