پاکستان ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک ہے، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، پاکستان کو توڑنے یا ختم کرنے کی بھارتی باتیں محض خیالی دنیا کی باتیں ہیں، پاکستان قائم رہے گا، اسے چین کی مکمل حمایت بھی حاصل ہے۔
Ishaq Dar, as Pakistan's foreign and deputy prime minister, resisted the urge, so common in crises, for maximalist posturing. He did not parade diplomatic telegrams for public approval. He did not pick Twitter fights. He kept Pakistan’s tone serious and sober.
President Trump has brokered a Pakistan-India ceasefire deal after midnight talks with both countries' leaders, signalling an end to Operations Bunyan al-Marsus and Sindoor, respectively.
بھارتی دراندازی کے واضع امکان کے پیش نظر پاکستانی افواج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ فضائی، زمینی، بحری حدود کی خلاف ورزی میں بھارت کو فوری بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نیوکلیئر ہتھیار صرف قومی بقا کو خطرے کی صورت میں استعمال ہوں گے۔
الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، آپس میں اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔