ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے سپین کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہو گا، آئرلینڈ اور ناروے بھی آج فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔
اسرائیل رفاہ میں فوجی کارروائی فوری طور پر روک دے اور نسل کشی کے حوالہ سے تحقیقات کیلئے بین الاقوامی تفتیش کاروں کو غزہ پٹی تک کسی رکاوٹ کے بغیر رسائی فراہم کرے، اسرائیلی اقدامات سے فلسطینی عوام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ اور حماس راہنماؤں یحییٰ سنوار، محمد دیاب المصیری و اسماعیل ہنیہ کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے۔
The Hague has began to ready arrest warrants for both Israeli and Hamas leaders amid a Gazan war crime probe, sources close to the Israeli Government reveal.
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔