مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان 224 ووٹس حاصل کر کے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار احمد خان بھچر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
نوجوان نسل خود کو گالی گلوچ اور بدتہذیبی سے دور رکھے، معاشرے میں اتحاد، اصلاح اور فلاح کیلئے دل لگا کر محنت کریں، صرف جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے بھی کام لیں، آپ پاکستان کا مستقبل ہیں۔
مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت، مسلم لیگ (ن) کو 24 جبکہ پیپلز پارٹی کو 14 مخصوص و اقلیتی نشستیں الاٹ، مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی مجموعی تعداد 108 جبکہ پیپلز پارٹی کے ارکان کی مجموعی تعداد 68 ہو گئی، سنی اتحاد کونسل کے 81 ارکان ہیں۔
پنجاب کی نامزد خاتون وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ امید کرتی ہیں کہ اب پنجاب میں خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعلٰی ہونا اعزاز ہے، یہ اعزاز پاکستان کی ہر ماں، ہر بہن اور ہر بیٹی کے نام کرتی ہوں، عوامی خدمت کی روشن روایات قائم رکھیں گے۔
نامزد وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب، اجلاس میں 218 منتخب اراکین شریک تھے۔
أجرى رئيس الوزراء الباكستاني شهباز شريف اتصالاً هاتفياً مع ولي العهد السعودي، جدّدت خلاله باكستان دعمها الثابت لقيادة المملكة وشعبها في أعقاب الهجمات على مصفاة الجبيل النفطية، فيما أشاد الأمير محمد بن سلمان بالجهود الباكستانية الرامية إلى استعادة السلام في المنطقة.
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو؛ الجبیل آئل ریفائنری پر حملوں کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی قیادت اور عوام کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ، شہزادہ محمد بن سلمان نے خطہ میں امن کی بحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہا۔
President Trump has said that Iranian civilisation “will die tonight” if Iran did not agree to the terms of a peace deal brokered by Pakistan before his deadline expired.
An Iranian strike tied to the Jubail petrochemical complex has sharpened fears of a wider regional rupture, deepened pressure on Saudi Arabia to respond, and cast fresh doubt over a fragile diplomatic track in which Pakistan has emerged as a key intermediary.
At a moment when Asia has been pulled towards confrontation and uncertainty, Ishaq Dar has helped place Pakistan at the centre of the diplomatic effort for peace. In the past month, his steady, coalition-building approach has turned Islamabad into a credible channel for dialogue, resulting in the Islamabad Accords.