Latest stories about President of Pakistan
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 قانون بن گیا، صدرِ مملکت نے دستخط کر دیئے
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کی منظوری کے بعد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھی آرڈیننس پر دستخط کر دیئے ہیں، ترمیمی آرڈیننس سے چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے کیلئے دائرہ بڑھ جائے گا۔
آصف علی زرداری کچھ لوگوں کے نزدیک ولن اور کچھ کیلئے ہیرو ہیں، برطانوی اخبار دی گارڈین
اک زرداری سب پہ بھاری نعروں کی گونج میں دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہونے والے آصف زرداری کچھ لوگوں کے نزدیک ولن اور کچھ کیلئے ہیرو ہیں، انہوں نے اتنے سال سیاسی دفتر میں نہیں گزارے جتنے جیل میں گزارے ہیں۔
آصف علی زرداری دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے
اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق شریک چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری...
کیا صدر عارف علوی انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں؟
چیف الیکشن کمشنر اور وزارتِ قانون و انصاف کے مطابق صدر عارف علوی انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، گزشتہ ہفتے ایوانِ صدر میں ایک اہم ملاقات کے بعد صدر عجیب کشمکش میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
تازہ خبریں
Any attack on Qatar will be treated as attack on US security, Donald Trump
Donald Trump declared any attack on Qatar will be seen as an attack on US security, vowing America will respond with diplomatic, economic, and military defence.
قطر پر کسی بھی قسم کا حملہ، امریکی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حکمنامے کے مطابق قطر کی سرزمین، خودمختاری یا بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کو امریکہ اپنی سلامتی کے خلاف جارحیت سمجھے گا اور ایسی صورت میں واشنگٹن قطر کے دفاع کے لیے ہر ممکن سفارتی، معاشی اور عسکری اقدام کرے گا۔
Trump praises Pakistan’s Field Marshal Asim Munir in address to US generals
US President Donald Trump, in an address to American generals, praised Pakistan’s Field Marshal Asim Munir for recognising his role in stopping a potential Pakistan–India war and saving millions of lives. Trump called the praise an honour, referenced the downing of seven planes, and said trade pressure was used to defuse the crisis.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی جنرلز سے خطاب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جنرلز سے خطاب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ فیلڈ مارشل نے انہیں پاک بھارت جنگ رکوانے اور لاکھوں جانیں بچانے پر سراہا، جسے وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ ٹرمپ نے سات طیارے گرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ روکنے کیلئے انہوں نے تجارتی دباؤ استعمال کیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کو روک کر لاکھوں زندگیاں بچائیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمطابق انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران براہِ راست مداخلت کرکے ایک ممکنہ جنگ کو روک دیا، جس سے لاکھوں زندگیاں محفوظ ہوئیں۔ ان کے مطابق اُس وقت دونوں ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر تھیں اور سات طیارے گرائے جا چکے تھے، تاہم امریکی مداخلت سے صورتحال قابو میں آ گئی۔