ACROSS TT

News

Imran Khan’s ex-wife Jemima Goldsmith marries Cameron O’Reilly

Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.

Malaysian PM rejects India’s push to brand Pakistan a terror sponsor

Malaysian PM Anwar Ibrahim refused to be drawn into India's attempt to brand Pakistan a state sponsor of terrorism, telling an Indian anchor directly that his own intelligence found no evidence to support the claim.

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف، وزیراعظم کا خصوصی سکیم کا اعلان

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف! وزیراعظم نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کیلئے خصوصی ریلیف سکیم کا اعلان کر دیا۔ موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی کو ماہانہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کو 30 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے ریلیف ملے گا۔

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Newsroomآصف علی زرداری دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے

آصف علی زرداری دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق شریک چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان  اچکزئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آصف زرداری سندھ سے منتخب ہونیوالے مسلسل پانچویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔

صدارتی انتخاب 2024 میں حکمراں اتحاد (پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)، استحکامِ پاکستان پارٹی و دیگر) کے متفقہ طور پر نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے 181 ووٹس حاصل کیے ہیں۔

 آصف زرداری کو قومی اسمبلی سے 255 ووٹ ملے جبکہ محمود خان اچکزئی کو 119 ووٹ حاصل ہوئے۔ پنجاب اسمبلی سے آصف زرداری کو 43 ووٹ، سندھ اسمبلی سے 58 ووٹ، بلوچستان اسمبلی سے تمام 47 ووٹ جبکہ خیبرپختونخواہ سے آصف زرداری کو 8 ووٹ حاصل ہوئے۔ انکے مد مقابل محمود خان اچکزئی کو پنجاب اسمبلی سے 18ووٹ، خیبرپختونخواہ اسمبلی سے 41 ووٹ، سندھ اسمبلی سے 3 ووٹ جبکہ وہ بلوچستان اسمبلی سے کوئی ووٹ حاصل نہ کرسکے۔

آصف علی زرداری اس سے قبل ستمبر 2008 سے ستمبر 2013 تک صدرِ پاکستان رہ چکے ہیں، وہ جمہوری طور پر صدرِ پاکستان منتخب ہو کر آئینی مدت مکمل کرنے والے پہلے سیاستدان بنے جبکہ آج انہوں نے جمہوری طور پر دوسری بار صدرِ پاکستان منتخب ہو کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.