Latest stories about PTI
جو کام دشمن 75 برس میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں لبادہ اوڑھے سیاسی گروہ نے کردکھایا، آئی ایس پی آر
مذموم منصوبہ بندی کے تحت گھناؤنی کوشش کی گئی کہ فوج اپنا فوری ردِ عمل دے تاکہ اسکو پنے مذموم سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کیا جاسکے لیکن فوج کے سنجیدہ ردعمل نے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
پاک فوج کے ترجمان کا عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل
عمران خان نے جو الزامات لگائے ہیں اس حوالہ سے وہ کوئی واضع مصدقہ ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ یہ تمام الزامات عمران خان کے اپنے ذہن کی اختراع ہیں۔
تحریکِ انصاف نے امریکہ کو معیشت کی بحالی کا پلان پیش کر دیا
تحریکِ انصاف کے اہم راہنماؤں نے امریکی سفارتخانے کے حکام کے ساتھ ملاقات میں معیشت کی بحالی کا پلان پیش کیا اور یقین دہانی کروائی کہ اقتدار میں آنے کی صورت میں تحریکِ انصاف ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور دیگر عالمی اداروں کے ساتھ قرض سمیت کیے گئے تمام معاہدوں کی پاسداری کرے گی۔
تحریک انصاف نے جمہوریت کے تحفظ کے لیے امریکہ سے مدد مانگ لی، جرمن نیوز ایجنسی ڈی ڈبلیو
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے امریکہ میں اپنی ملاقاتوں میں اس بات کی یقین دہانی کروانے کی کوشش کی ہے کہ تحریک انصاف اورعمران خان امریکہ مخالف نہیں ہیں۔
میں نے اپنی حکومتیں جنرل باجوہ کے کہنے پر ختم کیں، عمران خان
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اگر آپ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں تو ہم نے اپنی حکومتیں ختم کردیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب میری حکومت ختم ہورہی تھی تو میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ ہماری حکومت نہ گراو ہم تمہیں ایکسٹیشن دے دیے ہیں۔
تازہ خبریں
بھارت اگر شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کریگا تو بھارت و افغانستان دونوں قیمت چکائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف حملے بھارتی ایما پر ہو رہے ہیں اور ان کے سہولت کار بھی بھارتی ہیں۔ اگر بھارت پاکستان سے اپنی شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کرے گا تو نہ صرف بھارت بلکہ افغانستان کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Afghan based militants, safe havens and political patronage driving unrest in KPK, warns DG ISPR
Pakistan Army spokesman Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry warned that militants operating from Afghanistan, political disarray over national policy, and sluggish judicial processes have reignited the terror threat in Khyber Pakhtunkhwa, calling for unity and decisive action to restore stability and national confidence.
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ریاست اور عوام کو ایسے فرد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل، جھوٹے بیانیے کا سدباب اور خوارج کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے۔
سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں بڑا آپریشن، 30 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 30 بھارتی سرپرست خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 7 اکتوبر کے حملے کے جواب میں کیا گیا، جب کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
India’s killer cough syrup
India cannot claim the title Pharmacy of the World while children die from poisoned cough syrup. Pride means nothing without transparent regulation, lot-by-lot testing, and accountability from factory floor to cabinet table.