Latest stories about Supreme Court Live

یہاں سے اپنا ویژن قوم پر مسلط کیا جاتا ہے، پاکستان کو ایک بار آئینی راستے پر چلنے دو، چیف جسٹس

آئین میں کیا نہیں اور کیوں نہیں ہے یہ دیکھنا ہمارا کام نہیں، یہاں سے اپنا ویژن قوم پر مسلط کیا جاتا ہے، کبھی کہا جاتا ہے کہ آئین بنانے والوں نے ٹھیک نہیں سمجھا لہذا ہم اپنا ویژن پارلیمنٹ پر مسلط کر رہے ہیں، پاکستان کو ایک بار آئینی راستے پر چلنے دو۔

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے 44 برس بعد سپریم کورٹ میں اسے عدالتی قتل قرار دینے کے صدارتی ریفرنس کی سماعت

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے 44 برس بعد سپریم کورٹ میں اسے عدالتی قتل قرار دینے کے صدارتی ریفرنس کی سماعت۔ افسوس ہے کہ 11 برس تک ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس مقرر نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ کا کام قانون بنانا نہیں بلکہ اس کی تشریح کرنا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو تب سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں، اس وقت سب حلف کو بھول جاتے ہیں، یہاں اس کمرے میں کتنی ہی ایسے لوگوں تصاویر آویزاں ہیں جو اپنا حلف بھول گئے لیکن جب پارلیمنٹ کچھ کرے تو اس میں مین میخیں نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔

آئین آزادیِ عدلیہ سے نہیں، اللّٰه کے بابرکت نام سے شروع ہوتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں نے حلف اٹھایا ہوا ہے، میں آئین و قانون کے تابع ہوں، میں اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کروں گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ میں ججمنٹس کو دیکھوں لیکن آئین کو چھوڑ دوں، ملک میں مارشل لاء بھی لگے اور اس وقت کے فیصلے بھی موجود ہیں مگر میں ان کے تابع نہیں ہوں، یہاں طویل بحث کی جا رہی ہے اور دوسری جانب 57 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں، ہمارا وقت بہت قیمتی ہے۔

تازہ خبریں

The Roy Cohn Test

How a radical Queens mayor, a ghost from Manhattan’s past, and a sulking tech billionaire explain the kind of charisma Donald Trump cannot resist.

The Britain left unheard now roars back

How changing streets, new languages and unanswered letters turned quiet voters into the loudest voice in British politics.

Is this the death of Cosmopolitan Labour?

A Muslim Home Secretary is doing what Labour’s professional class never dared to do, and England is listening.

فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کے خلاف جنگ کے بعد قومی ہیرو کے طور پر ابھرے ہیں، امریکی جریدہ بلومبرگ

فیلڈ مارشل عاصم منیر گزشتہ کئی دہائیوں میں پاکستان کے سب سے زیادہ بااختیار آرمی چیف ہیں جنہوں نے مئی میں بھارت کے خلاف جنگ اور وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی روابط کے ذریعہ پاکستان کو دوبارہ جیو پولیٹیکل مرکز میں لا کھڑا کیا ہے، امریکا پاکستان سے تعلقات مضبوط بنا کر خطہ میں طاقت کا توازن از سرِ نو ترتیب دے رہا ہے۔

From ‘Radical Left’ to Oval office partner: Trump warms to Mamdani

In a sharp turn from the campaign trail, Donald Trump and Zohran Mamdani used their first Oval Office meeting to talk about rent, food prices and the affordability crunch in New York rather than rehearse their bitter political feud. The encounter hinted at an uneasy partnership built on shared pressure from struggling New Yorkers.
error: