سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کے خلاف ایرانی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اِن ریاستوں کیلئے یکجہتی و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے عالمی برادری سے ایرانی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
سعودی عرب نے یمن میں حالیہ پیش رفت پر متحدہ عرب امارات کی بعض سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مملکت کی قومی سلامتی ایک ریڈ لائن ہے، اور اس کو لاحق کسی بھی خطرے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، جبکہ یمن کے امن، خودمختاری اور سیاسی استحکام کی مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔
An Indian Air Force Tejas light combat jet crashed during an aerial display at Dubai Airshow 2025, forcing organisers to suspend flying and putting fresh scrutiny on India’s homegrown fighter aircraft programme.
ھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ دوبئی ائیر شو 2025 کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا جبکہ حادثہ میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔ حادثہ کے باعث دوبئی ائیر شو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
السعودية والإمارات في سباق شرس للهيمنة على قطاع الاستثمار المصرفي في الشرق الأوسط، حيث تتفوق السعودية في مجالات الاكتتابات العامة وإصدار الديون بفضل رؤيتها الاقتصادية الطموحة۔ وفي المقابل، تسعى الإمارات جاهدة لتعزيز موقعها من خلال تنويع اقتصادها وتوسيع قاعدة المُصدرين، مما يبرز تنافسًا إقليميًا يُعيد تشكيل المشهد المالي ويخلق فرصًا جديدة للنمو لكلا البلدين۔
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔
Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.