پاکستان نے باہمی دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں فوجی دستہ تعینات کر دیا
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت کِنگ عبدالعزیز ایئربیس پر فوجی دستہ تعینات کر دیا جس میں لڑاکا و معاون طیارے بھی شامل ہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسلام آباد امریکا ایران تنازع کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔








