پاکستان کا ایران پر حملوں کی شدید مذمت، سفارت کاری کی فوری بحالی پر زور
پاکستان کا ایران پر حملوں کی شدید مذمت: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کا رابطہ۔ کشیدگی فوری روکنے اور سفارت کاری کی فوری بحالی کے ذریعے پُرامن، مذاکراتی حل پر زور۔









