ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کردیا

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ملک کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کرتے ہوئے اسے ڈیجیٹل معیشت کی سمت فیصلہ کن موڑ قرار دیا ہے۔ گوگل کی مقامی موجودگی، ایک لاکھ ڈیویلپرز کی تربیت، گیمنگ و اسٹارٹ اپ پروگرامز اور اے آئی پر مبنی عوامی خدمات کے منصوبے پاکستان میں روزگار، سپلائی چین اور برآمدی صلاحیت کو نئی سمت دیں گے۔

A file photo is shown of Pakistan's deputy prime minister/foreign minister Ishaq Dar. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ایپل نے آئی فون 17 پرو متعارف کرا دیا، نیا ڈیزائن اور سب سے طویل بیٹری لائف

ایپل نے آئی فون 17 پرو لانچ کر دیا ہے جس میں جدید کولنگ سسٹم، ٹرپل 48 میگا پکسل کیمرا سسٹم اور آئی فون کی تاریخ کی سب سے طویل بیٹری لائف شامل ہے، جو 39 گھنٹے تک کی ویڈیو پلے بیک فراہم کرتی ہے۔

Apple has launched the iPhone 17 Pro with a new thermal cooling system, triple 48MP cameras and the longest battery life in iPhone history. — FILE/APPLE

بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے

بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

Bluesky, the decentralized platform, is fast becoming Pakistan’s go-to for uncensored conversations amid a landscape of restrictions. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES | Anna Barclay/Getty Images

بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک کیا ہے اور لوگ اس کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟

لاکھوں افراد ایکس کو چھوڑ کر بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک پلیٹ فارم کا رخ کر رہے ہیں، جس سے ایلون مسک کا پلیٹ فارم غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی تازہ ترین معلومات کے لیے دی تھرسڈے ٹائمز کو بلیو اسکائی پر فالو کریں۔

Bluesky rises as X stumbles—follow The Thursday Times to join the movement. — IAN LANGSDON/AFP via Getty Images