کھیل
معروف فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ جوائن کر لیا
معروف فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ جوائن کر لیا، 25 سالہ ایمباپے معاہدے کے تحت آئندہ پانچ برس تک ریال میڈرڈ کی نمائندگی کریں گے، ایمباپے فرانس کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2018 جیت چکے ہیں۔

