خبریں
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو الزامات ثابت ہونے پر عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی
سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو الزامات ثابت ہونے پر مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی ہے۔
سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو الزامات ثابت ہونے پر مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی ہے۔

ان فیصلوں سے ریاست کی رٹ اور قانون کی گرفت کمزور ہوئی ہے جبکہ عدالتی وقار بھی مجروح ہوا ہے اور پولیس و دیگر اداروں کی بھی توہین کی گئی ہے۔

جولائی 2017 سے اب تک سپریم کورٹ آف پاکستان سیاسی نوعیت کے کیسز اور سو موٹو نوٹسز کی وجہ سے مسلسل توجہ کا مرکز رہا ہے۔
