خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100انڈکس 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس دوبارہ 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس دوبارہ 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 91,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 900 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 91,200 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کیساتھ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔
