سیاست
ذیشان ملک وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور مقرر
مسلم لیگ (ن) کے راہنما ذیشان ملک کو وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ ایوانِ وزیرِ اعلٰی نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے، ذیشان ملک 2012 سے محترمہ مریم نواز شریف کے ہمراہ سیاسی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

