Lahore has become a sister city with Osh, Kyrgyzstan's second-largest city, under an agreement signed as PM Shehbaz Sharif met Kyrgyz President Zhaparov in Bishkek.
Lahore has been designated the Shanghai Cooperation Organisation's Tourism and Cultural Capital for 2026-2027, under a resolution signed at the same Bishkek summit where Pakistan assumed the SCO chairmanship, with four flagship cultural events planned in the city.
Pakistan formally assumed the chairmanship of the SCO Council of Heads of State on September 1, taking over from Kyrgyzstan at the conclusion of the Bishkek summit. It's Pakistan's first time holding the role since joining as a full member in 2017, and Islamabad will host the organisation's 2027 summit.
The defence pact signed by Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye three weeks ago will be known as the Makkah Defence Alliance, its secretariat has been established in Riyadh, and its first secretary general will be appointed from among Pakistanis, Turkish Foreign Minister Hakan Fidan announced in Istanbul on Monday.
The Court of Arbitration in The Hague has issued its Award on the Status of the Indus Waters Treaty and its Decision on Interim Measures, finding that India's decision to place the treaty in abeyance is not permissible and that the accord remains fully in force, according to Pakistan's Ministry of Information and Broadcasting. Neither text has been published yet, with publication expected within about a week.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈکس نے 2022 کی عالمی پاسپورٹ درجہ بندی جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا عالمی درجہ بندی میں 108 واں نمبر ہے۔
پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں 111 ممالک شامل ہیں جس سے واضع ہوتا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ مضبوط ترین پاسپورٹ کہ فہرست میں 108 ویں نمبر پر اور اس لحاظ سے کمزور ترین پاسپورٹ میں چوتھے نمبر پرموجود ہے پاکستان سے نیچے صرف شام عراق اور افغانستان جیسے ممالک شامل ہیں ہیں جبکہ یمن سومالیہ نیپال شمالی کوریا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستانی پاسپورٹ سے زیادہ مضبوط حیثیت کا حامل ہے۔
اگر خطے میں موجود ممالک کو دیکھیں تو بھارت کا مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست میں نمبر 83 سری لنکا 102 بنگلہ دیش 103 اور نیپال 105ویں نمبر پر موجود ہیں۔
پاسپورٹ رینکنگ 2022 کے مطابق جاپان اور سنگا پور مشترکہ طور پر پہلے نمبر پرہیں جسکا مطلب ہے کہ ان ممالک کے لوگ 192ممالک میں ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں جبکہ جرمنی اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پرہیں لہذا ان ممالک کے لوگ 190 ملکوں میں ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔
اٹلی سپین اور فن لینڈ کا پاسپورٹ طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر ہے اور یہاں کے شہری 189 ممالک میں ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔ آسٹریا ڈنمارک فرانس ہالینڈ اور سویڈن مشترکہ طور پر چوتھے نمبر ہیں یہاں کے شہری 188 میں ویزہ فری جبکہ آئرلینڈ کا مضبوط ترین پاسپورٹس کی درجہ بندی میں پانچواں نمبر ہے اور یہاں کے شہری 187 ممالک میں ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔
پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں امریکی اور برطانوی پاسپورٹ چھٹے نمبر پر آسٹریلیا ساتویں نمبر پرمتحدہ عرب امارات 15 ویں نمبر پرموجودہ ہیں۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔