مسلم لیگ ن کیساتھ ہونیوالی ناانصافیاں اور زیادتیاں آج پھر عیاں ہوگئیں، مریم نواز

توہین عدالت" کی سزا جج زیبا چوہدری کو ہونی چاہیے جنہوں نے عمران خان کی شان مٰیں گستاخی کی۔"

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

مسلم لیگ ن کی رہنما اور نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ عمران خان کو فراہم کردہ ڈھیل اور سہولیات سے اور کچھ ثابت ہو نا ہو نواز شریف اور مسلم لیگ ن سے ہونیوالی ناانصافیاں اور زیادتیاں ایک بار پھر پوری قوم کے سامنے عیاں ہو گئیں۔ انکا کہنا تھا کہ ترازو سیدھا نہیں ہو سکا۔

 مریم نواز نے کہا کہ اصل میں توہین عدالت کی سزا جج زیبا صاحبہ کو ہونی چاہیے جنھوں نے انصاف کر کے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی۔

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.