پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں ریکارڈ سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بلومبرگ

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں 22 برس کی نسبت بہترین سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئندہ برس معاشی حالات میں مزید بہتری، شرح سود و افراطِ زر میں کمی اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔

Pakistan’s stock market hits historic high: Breaks 100,000 points milestone

Pakistan's stock market makes history as the KSE-100 Index crosses the 100,000-point milestone, signalling robust investor confidence and record trading volumes reshaping economic dynamics.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 100انڈکس 95,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 95,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ انڈکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔

Wall Street and crypto traders ride high on Trump-fuelled boom

Trump’s election sparks a historic Wall Street and crypto rally, with banks, small-cap stocks, digital assets, and energy firms gaining from expected deregulation and pro-business policies.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: