پاکستان کو شمسی توانائی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت کم و بیش 25 بلین ڈالرز کے معاہدوں کی توقع ہے، پاکستان کی دفاعی صنعتیں بھی سرمایہ کاری کیلئے کھلی ہیں جبکہ پاکستان زراعت کیلئے غیر کاشت شدہ سرکاری زمین طویل عرصہ کیلئے لیز پر دینے کیلئے بھی تیار ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی استحکام اور ملک میں سرمایہ کاری لانے کیلئے بنائے گئے فورم "سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل" نے اربوں ڈالرز کے ایسے 28 بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جن میں خلیجی ممالک کو سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے گی جبکہ ان پراجیکٹس میں دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر اور بلوچستان میں ریکوڈک منصوبہ بھی شامل ہیں۔
پاکستان میں قرض دینے والی آن لائن ایپس کے متاثرین کے مطابق ان ایپس میں سے کچھ کا طریقہ کار یوں ہے کہ وہ شہریوں کو 30 روز کیلئے 20 فیصد یا اس سے زائد سود پر 50 ہزار روپے تک کا قرض فراہم کرتی ہے۔
گزشتہ ایک ماہ کے دوران بانڈز میں 40 فیصد اضافہ کے باعث پاکستان کے اثاثے بڑھے ہیں جبکہ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ تقریباً 9 فیصد اضافہ کے ساتھ عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل رہی ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.