مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فلسطین کے عوام سے پوچھیں۔
الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، آپس میں اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔
Imran Khan is making behind-the-scenes and unconditional efforts to negotiate a deal with the military for his release. However, senior military officials have stated that Khan should face his cases in the courts and should not expect any deal with the military, reports The Guardian.
عمران خان رہائی کیلئے فوج کے ساتھ پسِ پردہ اور غیر مشروط مذاکرات اور ڈیل کی کوششیں کر رہے ہیں تاہم سینئر فوجی شخصیات نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کریں اور فوج کے ساتھ ڈیل کی توقع نہ رکھیں، برطانوی جریدہ دی گارڈین۔
پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی سے پہلے عمران خان کو رہا کر دینا چاہیے، عمران خان کی رہائی میں تاخیر کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ عمران خان کو دوست سمجھتے ہیں، ان کیلئے عمران خان کی قید ذاتی توہین ہو گی، برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.