ملکی خودمختاری و سلامتی کیلئے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کردار اہم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ہم اپنے ہیروز کی خدمات کے معترف ہیں، عسکری قیادت نے دشمن کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی۔ ملکی خودمختاری و سلامتی کیلئے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کردار اہم ہے۔ افواجِ پاکستان نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا، ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریب میں آرمی چیف کو یہ اعزاز صدرِ پاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے دیا۔

فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم منیر بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰه تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم منیر بھی قربان ہیں، یہ انفرادی اعزاز نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کیلئے اعزاز ہے۔

وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل پر ترقی دینے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ’’معرکہِ حق‘‘ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شاندار عسکری قیادت اور جرأت و بہادری اور ملکی خودمختاری و علاقائی سالمیت یقینی بنانے پر انہیں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی۔

پاکستانی قوم پہلے کبھی جھکی تھی نہ اب ہم جھکیں گے، شہادت ہمارے لیے ایک اعزاز ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی ملک کو اجازت نہ دیں گے کہ اپنے جھوٹے بیانیہ کی بنیاد پر اجارہ داری قائم کرنے ہم پر چڑھ دوڑے۔ پاکستانی قوم پہلے کبھی جھکی تھی نہ اب ہم جھکیں گے، شہادت ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔ پاکستان و چین دنیا میں دو ذمہ دار ممالک ہیں اور خطہ میں قیامِ امن کیلئے کوشاں ہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: