Saudi Arabia plans to allocate a significant portion of its $200 billion annual construction contracts to Pakistan, strengthening economic ties between the two nations, and aligning with Saudi Arabia's Vision 2030.
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کیلئے تیاری مکمل ہے، پاکستان شاندار میزبانی کرے گا، ہم 1997 کے بعد کسی بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں، ایک پارٹی آج بھی وہی کام کر رہی ہے جو اس نے 2014 میں کیا تھا، پاکستان کا غزہ و فلسطین پر مؤقف واضح ہے، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار۔
پاکستانی عوام سعودی عرب کیلئے گہری عزت اور محبت رکھتے ہیں، سعودی عرب کے بڑے تجارتی وفد کا دورہِ پاکستان دونوں ممالک کے مابین پائیدار اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کرتا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 86,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 86,400 پوائنٹس کی حد کو عبور کرچکی ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.