پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس 86,000 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 86,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 86,400 پوائنٹس کی حد کو عبور کرچکی ہے۔

An illustration shown of the Pakistan Stock Exchange during a bull run. — FILE/THE THURSDAY TIMES
An illustration shown of the Pakistan Stock Exchange during a bull run. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم 100 انڈکس نے 86,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا عمل جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے 86,000 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچنے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، اور 700 سے زائد پوائنٹس سے زائد  اضافے کے بعد ایس ای 100 انڈیکس 85,700 کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔∎

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔

تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International