روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راونڈ پرفارمنس دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں 8 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں پر پاکستان پر آئی اس بڑی آفت بارے خود آپ کو بتانے آیا ہوں جس آفت کی وجہ سے پاکستان ایک تہائی پانی کے نیچے ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ خفیہ ادارے نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیں اور مراسلے کی کی تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی سازش کے ثبوت ملے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.