ڈونلڈ ٹرمپ کا برِکس کو امریکہ مخالف اتحاد قرار دیتے ہوئے بھارت کی برِکس رکنیت پر حیرت کا اظہار۔ برِکس ڈالر پر براہِ راست حملہ کر رہا ہے، جسے امریکہ برداشت نہیں کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے بھارت سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ روس سے توانائی اور جنگی سازو سامان خریدنے پر بھی اضافی پینلٹی بھی ادا کرنا ہوگی۔
بھارت ’’معرکہِ حق‘‘ میں شکست کے بعد اپنی مذموم سازشوں کیلئے پراکسی وار بڑھا رہا ہے، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ہائبرڈ وار کے مہرے ہیں، پاک فوج ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے۔
پاکستان غزہ کیلئے خوراک و دیگر سامان پر مشتمل دو کھیپ بھیج رہا ہے، بین الاقوامی برادری غزہ تک خوراک و ادویات کی رسائی یقینی بنائے، غزہ میں انسانی صورتحال دِل دہلا دینے والی ہے، فلسطینی عوام کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔
جدید سفری سہولیات سے آراستہ 1100 ائیر کنڈیشنڈ اور CCTV مانیٹرڈ الیکٹرک بسوں میں وہیل چیئرز کیلئے بلٹ اِن ریمپس بھی ہوں گے۔ جنوبی ایشیاء کا پہلا آٹونومس ریل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بیک وقت 300 مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.