Newsroom

Trump enters presidency as a convicted felon but vows to fight back

President-elect Donald Trump, convicted in the hush money case, vows to appeal while avoiding typical felon restrictions. Judge Merchan dismissed immunity claims, setting a precedent for presidential accountability.

Pakistan’s remittances hit record highs, driving economic recovery

Pakistan's remittances hit $3.1 billion in December 2024, marking a 29% increase compared to the previous year. Government reforms, currency stability, and economic recovery measures have boosted the confidence of overseas Pakistanis. Expect record growth ahead!

حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ

دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع

ایک آرمی چیف کے طیارے کو ملک چھوڑنے کا کہا گیا، اس واقعہ کے باعث مارشل لاء لگ گیا، جسٹس مسرت ہلالی

ایک آرمی چیف کے طیارے کو ایئرپورٹ کی لائٹس بجھا کر کہا گیا کہ ملک چھوڑ دو، مسافروں کو خطرے میں ڈالا گیا، جہاز میں تھوڑا سا ایندھن باقی تھا، واقعہ کے باعث مارشل لاء لگ گیا مگر ٹرائل فوجی عدالت میں نہیں چلا، نو مئی مقدمات کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیسے ہوا؟

فُٹ اینڈ ماؤتھ بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اور منہ گالی گلوچ کیلئے ہے، مریم نواز

سڑکیں بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں جیسے بیان دینے والوں کی عقل پر ماتم کرتی ہوں۔ فٹ اینڈ ماوتھ کی بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اٹھتا ہے اور منہ کھلتا ہے تو گالی گلوچ اور بدتمیزی و بدتہذیبی ہوتی ہے۔ صرف جانوروں کا نہیں، سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.