صدر عارف علوی کی اپنے پورے خاندان سمیت سرکاری خرچے پر حج کی ادائیگی

صدر عارف علوی کے ہمراہ 52 رکنی وفد حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوا جس میں ان کی اہلیہ، بیٹا، بہو، بیٹیاں، پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں، دونوں داماد اور ان کے رشتہ داروں کے علاوہ سٹاف، سیکیورٹی عملہ اور ملازمین بھی شامل ہیں۔

قومی اسمبلی میں نااہلی کی مدت 5 سال مقرر کرنے کا بل اتفاقِ رائے سے منظور

الیکشن ایکٹ میں ترمیمی بل کے مطابق 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کر دی گئی ہے۔

نریندر مودی بطور وزیرِاعلیٰ گجرات مسلمانوں کے قتلِ عام کی نگرانی کرتا رہا، خواجہ آصف

پاکستان کئی دہائیوں سے مسلسل دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور اس جنگ میں لاکھوں جانیں گنوا چکا ہے جو خطہ میں ناکام امریکی مداخلت کی وجہ سے پیدا ہوئی۔

بھارت نے اگر مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو تحفظ نہ دیا تو بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائینگے، سابق امریکی صدر بارک اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں مذہبی و نسلی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا گیا تو بھارت تقسیم ہو جائے گا۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کی جانب سے اعتراضات اٹھائے جانے کے بعد چیف جسٹس نے 9 رکنی بینچ تحلیل کر کے 7 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، نئے بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود شامل نہیں ہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: