Newsroom

عمران خان سازشوں کا سرغنہ ہے، مریم نواز

عمران خان تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں تم اپنے گاڈ فادرفیض اوراسکے ٹولے کی مدد سے سازشوں پر پلتے رہے ہو لیکن اب بڑے بڑے برج الٹ چکے ہیں تم جیسے پیادے اب ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائینگے۔

اسٹیٹ بینک کو چائنہ ڈویلپمنٹ بینک سے 700ملین ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیمطابق چین کے چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو700 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے جس سے پاکستان کے زرمبادخلہ چار ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

اس ملک میں پہلی آئینی واردات پہلی سیاسی شہادت اور پہلی آئینی شہادت کی ذمہ دارعدلیہ ہے، خواجہ آصف

اس ملک میں سب سے پہلی آئینی واردات عدلیہ نے کی پہلا آئینی حادثہ ایک جج نے کیا تھا جس نے نظریہ ضرورت کو درست قرار دیا تھا۔

عمران خان کو بچانے کیلئے جنرل فیض کی باقیات جسٹس مظاہر نقوی اور اعجازالاحسن میدان میں آگئے ہیں، مریم نواز

عدلیہ میں جو سہولتکار فتنہ عمران خان المعروف گھڑی چور  نے ڈھونڈے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے مریم نواز انکو ایکسپوز کرکے چھوڑی گی۔ مریم نواز۔

جںرل فیض نے گھر آکر کہا ہماری مرضی کے فیصلے دو اور وقت سے پہلے چیف جسٹس بن جاو، جسٹس شوکت صدیقی

جنرل فیض نے انکے گھر آکرکہا کہ اگر آپ ہماری مرضی کیمطابق فیصلے کردیں تواس وقت کے چیف جسٹس کو میڈیکل بنیادوں پرچھٹی پر بھیج دیا جائے گا اور آپکو وقت سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنا دیا جائیگا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: